کابل(الصفوت نیوز)گذشتہ روزسوشل میڈیا صارفین نے افغان کرکٹر کی تصاویر پوسٹ کیں اور اس میں مبینہ طور پر ان کے انتقال کی وجہ ہارٹ اٹیک کو قرار دیا سوشل میڈیا پر افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی کے انتقال کی خبر جھوٹ نکلی۔افغان ٹیم کے آل راؤنڈر کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش تھیں۔ بعض سوشل میڈیا صارفین نے افغان کرکٹر کے انتقال کی تصویر بھی پوسٹ کیں اور اس میں مبینہ طور پر ان کے انتقال کی وجہ ہارٹ اٹیک کو قرار دیا۔تاہم اب سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر جھوٹ نکلی ہے اور افغان کرکٹر محمد نبی نے خود اس خبر کی تردید کی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team