ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا کے ملن کے لیے وقت مقرر کردیا گیا۔
اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی شادی کے بعد مداحوں کی نظریں اب دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی پر جمی ہوئی ہیں اور مداحوں کو اس جوڑے کی شادی کا بے صبری سے انتظار ہے جو بالآخر جلد ختم ہوجائے گا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور شوخ مزاج اداکار رنویر سنگھ کے درمیان طویل عرصے سے جاری قربتوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک کرنے کے لیے رواں برس ماہ ستمبر اور دسمبر کا وقت مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاروں کے والدین نے شادی کی تاریخوں کا حتمی فیصلہ بھی کرلیا ہے جس کو ابھی راز میں رکھا جارہا ہے جب کہ شادی ہندو رسم و رواج کے تحت دونوں اداکاروں کے عزیز و اقارب اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں ہوگی۔
واضح رہے کہ رنویر اور دپیکا نے اپنی شادی بھارت سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم دونوں کے والدین نے زیادہ رشتے دار بھارت میں ہونے کی وجہ سے شادی کی جگہ ممبئی میں مقرر کی ہے۔
Thanks for informative 😉 🙂
Nice
Your email address will not be published. Required fields are marked *
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
طلوع اور غروبِ آفتاب کے وقت سورج کبھی کبھار سُرخ کیوں ہو جاتا ہے؟
بیلاروس میں ہزاروں مظاہرین کی ریلی، صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو کے استعفے کا مطالبہ
جاپان میں ’محبت کے جاسوس‘ جو پیسوں کے عوض رشتے توڑتے اور بناتے ہیں
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team