کراچی (الصفوت نیوز/تازہ ترین) پاکستان نے بین الاقوامی پروازوں کے روٹس بند کر دیے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی کرتے ہوئے 3 بین الاقوامی فضائی روٹس بند کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی کر دی۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کر دیا گیا، روٹس بند کرنے کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کر دیا گیا ہے۔ روٹس بند کرنے کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ۔ تاہم سی اے اے نے بند کر دیے جانے والے تینوں روٹس کے متبادل روٹ بھی دے دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تینوں روٹ کی پابندی 28 اگست سے 31 اگست تک رہے گی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team