اقوام متحدہ(مانیٹرنگ ڈیسک )دو چینی افسروں سمیت28دیگر اہلکاروں کو اقوام متحدہ کی امن فوج میںشاندار کارکردگی پر اقوام متحدہ کی طرف سے میڈلز عطا کیے گئے ہیں۔ان میں کرنل ژینگ کی مین اور لیفٹیننٹ کرنل دوان مو ڈانگ لِن شامل ہیں جو اقوام متحدہ کے محکمہ امن اپریشن (ڈی پی او) میں کام کررہے تھے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرمیں منعقد ہوئی جس میں ڈی پی او کے انڈر سیکرٹری جنرل جیم پیرے نے افسران اور دیگر28اہلکاروں کو میڈلز عطا کیے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کرنل ژینگ نے کہا کہ انھیں اس بات پر فخر ہے کہ میں نے اپنے سٹاف کے ساتھ اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات انجام دی ہیں ہمارے لیے یہ ایک نیا اور تاریخی مشن ہے انہوں نے اس سلسلے میں اپنی مادروطن چین کو بھی خراج تحسین پیش کیا جس میں انھیں کام کرنے کا حوصلہ اور جرات عطا کی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team