ممبئی:(الصفوت نیوز) بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈرامے ’بھابھی گھر پر ہیں‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ کے گھر 14 جنوری کو بیٹے کی پیدائش ہوئی، انہوں نے اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی۔ ثمیہ ٹنڈن نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’خوشیوں کا ایک گلدستہ‘ مجھے مل گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اور معروف بینکر سورب ڈیویندر کی 2016 دسمبر میں شادی ہوئی تھی، گزشتہ برس انہوں نے بیٹے کی متوقع آمد کے حوالے سے خوشخبری بھی انسٹاگرام پر ہی شیئر کی تھی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team