تھائی لینڈ: (الصفوت نیوز) پاکستان ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر چیمپیئن بن گیا۔ تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں منعقدہ ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 0-2 سے شکست دی۔پاکستانی کھلاڑی فرحان ہاشمی اور عباس زیب نے فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور جیت اپنے نام کی۔ پہلے فائنل میں فرحان ہاشمی نے بھارت کے ویر چوٹرانی کو 2-3 سے شکست دی، انہوں نے میچ 2-11، 9-11، 7-11، 11-5، 9-11 سے جیتا۔ٹیم میں شامل دونوںکھلآڑیوںکا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا سے ہے.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team