پشاور(الصفوت نیوز )محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز بدھ سے ملک بھر میں برفباری اور بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔ اس دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت برقرار رہے گی جب کہ کل سے سوات، چترال، کالام، مالم جبہ، گلگت بلتستان سمیت آزاد کشمیر میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگا۔ اس کے علاوہ سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں بھی برفباری اور کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے جب کہ اس دوران بالائی پنجاب، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور اور سرگودھا میں تیز بارش کی پیش گوئی ہے۔ کراچی میں کل سے پھر بادل برسنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ فروری میں کراچی میں سخت سردی پڑسکتی ہے
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team