مستونگ(الصفوت نیوز)بلوچستان کے صوبےمستونگ کےعلاقے کھڈ کوچہ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون پی جی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق اس اندوہناک حادثے میں طیارے کے پائلٹ لیفٹیننٹ طاہر نے جام شہادت نوش کیا۔واقعے کے فوری بعد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا اور ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے ایئر ہیڈکوارٹرز میں ایک بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا۔دوسری جانب ڈی سی مستونگ ممتازکھیتران کا کہنا ہے کہ پاکستان ایئرفورس کا طیارہ فنی خرابی کے باعث گرا ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team