اسلام آباد: نئے مالی سال کی بجٹ سازی کیلیے ڈالر کی سرکاری قیمت مقرر نہ کیے جانے کے باعث آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
نئے مالی سال کی بجٹ سازی اور رواں مالی سال کے نظر ثانی شدہ بجٹ تخمینہ جات و سپلمنٹری گرانٹس کیلیے ڈالر کی سرکاری قیمت مقرر نہ کیے جانے کے باعث آئندہ مالی سال 2018-19 کے وفاقی بجٹ میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
بجٹ سازی میں مشکلات کے باعث وزیرخزانہ کے اعلان کے مطابق بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے سے متعلق ابھی تک وزارتوں و ڈویژنوں کو سرکاری مراسلہ بھی نہیں بھجوایا جاسکا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے ابھی تک ڈالر کی سرکاری قیمت مقرر نہ کرنے سے وفاقی بجٹ کے تخمینہ جات طے کرنا مشکل ہوگیا ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team