٭ صارفین کیلئے خوشخبری ٭

“الصفوت ڈاٹ کام” اب آپکے لئے ایک انتہائی منفرد سلسلہ”میرا شہر /میراگاﺅں“ کا آغاز کررہا ہے جس میں ہم آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں ، یہاں پر پاکستان کے ہر چھوٹے اور بڑے شہر یا گاﺅں کا علیحدہ سیکشن موجود ہے، جہاں پر آپ اپنے گاﺅں یا شہرکی تصاویرو تمام معلومات اور اسکی تاریخ یاداشت کے طور پر مفت شائع کرسکتے ہیں تاکہ نہ صرف صارفین آپکے شہر یا آپکے گاﺅں کے بارے میں جان سکے بلکہ دنیا بھر میں اسکی بہترین انداز میں پذیرائی بھی حاصل ہو۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اپنے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔”الصفوت ڈاٹ کام “کے پاکستان بھر میں پھیلے نمائندے ہمارے ان صفحات کو بہتر بنانے میں دن رات مصروف رہتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ اشاعت کروانا چاہیںتو براہ مہربانی دیئے گئے ای میل ایڈریس پر editorialalsafwat@gmail.com ارسال کر سکتے ہیں۔ اپنے شہریا گاﺅں کا نام اپنی شناخت کی معلومات فراہم کرنا ضروری ہے۔ ہمیں اُمید ہے کہ آپ اس سلسلے کو ضرور پسند فرمائیں گے، اور اپنی قیمتی آراءسے ہمیں ضرور آگاہ کریں گے۔ اپنے شہریا گاﺅں کاسیکشن دیکھنے کیلئے الصفوت ڈاٹ کام کے فرنٹ پیچ پر لکھے گئے “میرا شہر /میرا گاﺅں” پر کلک کیجئے ۔ شکریہ

2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team