الصفوت رپورٹ
اسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مستقل رہائش پذیر راجہ محمد اسلم کو انکی بہتر ین خدمات میں خصوصی اعزازی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا جوکہ پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔یہ اعزازی سرٹیفیکیٹ انہیں سالانہ تقریب میں دیا گیا۔جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کیں۔ راجہ محمد اسلم پاکستان کے ساتھ ساتھ اسٹریلیا کے بھی مستقل شہری بن چکے ہیں جوکہ کئی دہائیوں سے اسٹریلیا میں اپنے پورے خاندان کے ساتھ مستقل طور پر مقیم ہیں، وہ نہایت شریف اور ملنسار انسان کے طور پر جانے جاتے ہیں،راجہ محمد اسلم اسٹریلیا میں مقیم دوسرے قوموں کے علاوہ پاکستانیوں کی بے لوث خدمت میں بھی ایک الگ مقام رکھتا ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team