ہری پور (الصفوت نیوزتازہ ترین) پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم تربیلا کے تمام پاور ہاوسز بند کردیئے گئے، پانی کا اخراج بند ہونے سے تربیلا پاور ہاؤس سے بجلی کی فراہمی بند ہوئی، بجلی کا شارٹ فال پوراکرنے کیلیے بند پڑے تھرمل پاور ہاؤس چلانے کا فیصلہ۔ اطلاعات کے مطابق پاور ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پانی کے ذخائر میں کمی کے باعث تربیلا ڈیم اور منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ پانی کا اخراج بند کرنے کے باعث تربیلا ڈیم کے تمام پاور ہاوسز بند ہو گئے ہیں۔ جبکہ منگلا ڈیم کے بیشتر پاور ہاوسز بھی بند ہو گئے ہیں۔ تربیلا ڈیم اور منگلا ڈیم سے بجلی کی ترسیل میں کمی کے باعث ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافے کے باعث شارٹ فال پوراکرنے کیلیے بند پڑے تھرمل پاور ہاؤس چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جوں ہی تھرمل پاور ہاؤسز سے بجلی سسٹم میں شامل ہوگی تو لوڈ شیڈنگ کم ہوجائیگی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team