بیجنگ(الصفوت نیوز)پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات کے حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے چینی ہم منصب کو بتایا کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان اور علاقائی ترقی کیلئے سی پیک منصوبوں کا اہم کردار ہے۔اعلامیے کے مطابق چینی وزیراعظم لی کیچیانگ نے گوادر میں سی پیک منصوبوں کیلئے فاسٹ ٹریک اقدامات کو سراہا، چینی وزیراعظم نے پاکستان کے قومی مفاد کے معاملات پر حمایت کی یقین دہانی بھی کرائی۔ اعلامیے کے مطابق چینی وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک دوسرے مرحلہ کے منصوبوں سے پاکستان میں اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری کے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔علاوہ ازیں پاک چین وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان سماجی اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط ہوئ
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team