gun on a blood puddle isolated on white
چارسدہ(الصفوت نیوز)چارسدہ کے مضافاتی علاقہ علی جان کلے میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر تین بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا مقتولین میں ایک بھائی ایف سی سپرنٹنڈنٹ ایک پولیس کانسٹیبل اور تیسرا کاروباری تھا ۔
چاسدہ کے تھانہ عمر زئی کی حدود میں واقع علاقے علی جان کلے میں نامعلوم افراد نے گھر سے متصل حجرے میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مقتولین بھائی تھے اور ان کی شناخت شبیر، سجاد اور کاشف کے نام سے ہوئی ہے۔ شبیر ایف سی سپرنٹنڈنٹ، سجاد پولیس اہلکار اور کاشف کاروبار کرتا تھا۔
ابتدائی تفتیش کی روشنی میں واقعہ جائیداد کے تنازع کا شاخسانہ لگتا ہے۔ تہرے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اور ملزموں کی گرفتاری کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team