مری/گلگت(الصفوت نیوز)پاکستان کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر برفباری نے رنگ جما دیا، درجہ حرارت منفی 14 تک گرگیا۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارش اور برف باری کا سلسلہ تاحال جاری ہے جسکی وجہ سے دیامر، بلتستان اورگلگت ڈویژن میں برف باری سے سردی میںشدید اضافہ ہوگیا گلگت شہر میں برفباری سے ہرطرف سے سفیدی چھاگئی، وادی بگروٹ سمیت نلتر اور ہنزہ نگر کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔دوسری جانب حسین وادی مری اور گلیات میں بھی برف باری نے سابقہ ریکارڈ توڑدیئے،سردی میںاضافے کے باوجود ہزاروں سیاح برف باری سے لطف اٹھانے ان علاقوں میں پہنچ گئے. محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مذکورہ علاقوں میں مزید بارشیں اور برف باری کے امکانات ہیں.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team