سلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی خفیہ جائیدادوں کا سراغ مل گیا۔جھوٹے دستاویزات سے ڈرایا، دھمکایا نہیں جاسکتا: زرداری شریف خاندان کی گمنام جائیدادوں کی طرح سابق صدر آصف علی زرداری کی خفیہ جائیداوں کی دستاویزات منظر عام پر آگئیں۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی آصف زرداری کی گمنام جائیدادوں کی دستاویزات منظر عام پر لے آئے۔ علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آصف علی زرداری کی امریکہ میں جائیداد کی موجودگی کا دعویٰ کرتے ہوئے جائیدادوں کی دستاویزات جاری کر دی ہیں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team