سڈنی(تازہ ترین اجنوری) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے سے انکار کردیا ہے ۔ آسٹریلوی میڈیا ( سی اے )کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے، کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دورہ ممکن نہیں ہے ، مستقبل میں پاکستان آکر کھیل سکیں گے۔
آسٹریلیا کی جانب سے انکار کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مارچ میں شیڈول تمام پانچ ون ڈے میچز اب یو اے ای میں ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے دورے کے دوران 2 ون ڈے میچز کراچی یا لاہور میں کھیلنے کی تجویز دی تھی جب کہ سیریز کے باقی میچز یو اے ای میں ہونا تھے، آسٹریلیا نے 1998 ءسے پاکستان کا دورہ نہیں کیا ہے ۔
موجودہ آسٹریلیوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے2017ءمیں ورلڈ الیون کے ساتھ پاکستان کا دورہ کیا تھا جب کہ ون ڈ ے کپتان ایرون فنچ اور پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ سکیورٹی کے معاملات کلیئر ہونے کی صورت میں وہ پاکستان جاکر کھیلنے کے لیے تیار ہیں
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team