ملتان میں میڈیا سے بات چیت شاہ محمود قریشی نے کہا ’تمام ممالک کی لیڈر شپ سے تعلقات میں بہتری کے لیے بات کروں گا، اپنے وسائل ہتھیاروں کی بہ جائے خوش حالی پر خرچ کریں گے، ہمیں مل کر امن و استحکام کے لیے کوششیں کرنا ہوں گی۔‘ وزیرِ خارجہ نے مزید کہا ’دفترِ خارجہ میں پی 5 کے سفارت کاروں کو بریفنگ دی ہے، پڑوسی ممالک سے روابط بڑھائیں گے، 28،27 دسمبر کو دفترِ خارجہ میں سفرا کانفرنس میں شرکت کروں گا، جس میں وزیرِ اعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے۔‘ انھوں نے کہا کہ بد قسمتی سے چند سالوں سے غیر ملکی سرمایہ کاری کم ہو رہی تھی، غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری سے روزگار میں اضافہ ہوتا ہے، کرنسی مستحکم ہوتی ہے، بد قسمتی سے ماضی کی حکوتیں غیر ملکی سرمایہ کاری لانے میں نا کام رہیں، کوشش ہے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی طرف راغب کریں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team