اسلام آباد (الصفوت نیوز) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے زیرِ اہتمام اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے چوتھا پاکستان ہاکیز گلوری سکول ٹورنامنٹ 14 سے 28 نومبر تک اولمپیئن حنیف خان اور ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے سیکرٹری جنرل رائو جاوید اقبال نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں ۔ آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین گلفراز احمد خان، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر محمد یونس صدیقی، آرگنائزنگ سیکریٹری سید امتیاز الحسن میڈیا کوآرڈینیٹر عظمت اللہ خان ہوں گے جبکہ پی ایچ جی پروجیکٹ ڈائریکٹر رانا مشتاق احمد ہوں گے دیگر انتظامی عہدیداران کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team