دہلی(الصفوت نیوز تازہ ترین) بھارت کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنماء راہول گاندھی نے مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے بھارت کو تقسیم کردیا ہے،مودی سرکار کشمیر میں نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہے،لوگوں کو مذہبی اور سیاسی حقوق دینا ہوں گے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ مودی سرکار کشمیر میں نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہے۔مودی نے بھارت کو تقسیم کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں سب کو مذہبی اور سیاسی حقوق دینا ہوں گے۔راہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے بھارت میں نسل کشی اور مذھبی منافرت کو ہوا دی ہے جس سے بھارت تقسیم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team