لاہور (الصفوت ت/ازہ ترین) ’’دھواں‘‘اور ’’بلبلے‘‘ فیم ٹی وی کے نامور اداکار نبیل اپنی 51ویں سالگرہ یکم ستمبر کو منائیں گے، نبیل یکم ستمبر 1968ء فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور بعد میں لاہورمنتقل ہو گئے جہاں سے انہوں نے ٹی وی ڈراموں میں کام شروع کیا۔اداکار نبیل کو کوئٹہ پی ٹی وی سنٹر ڈرامہ سیریل’’دھواں‘‘ میں یادگار کردار ادا کرنے پر ملک گیر شہرت حاصل ہوئی۔ اداکار نبیل ان دنوں اپنی مشہور سیریل ’’بلبلے‘‘ میں بھی شائقین سے داد وصول کر رہے ہیں۔بہترین ادکاری کی وجہ سے انہوں نے نہ صرف دنیا بھر میں اپنا نام روشن کیا بلکہ لاکھوں کے تعداد میں پرستاربھی بنائے.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team