کراچی(الصفوت نیوز)اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اداکارہ نیمل خاور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 25 اگست کو اسلام آباد میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور اس کے ساتھ ہی خبر سامنے آئی تھی کہ نیمل خاور شوبز انڈسٹری چھوڑ رہی ہیں لیکن نیمل کی جانب سے اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔اداکارہ نیمل خاور نے گزشتہ روز اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا کہ وہ اب شوبز انڈسٹری چھوڑ رہی ہیں۔انہوں ںے اپنے ٹویٹ میں سب کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ آپ سب نے میرے اور حمزہ کی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کے لیے دعائیں کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team