کراچی (الصفوت نیوز)سابق کپتان جاوید میانداد نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایل او سی کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لائن آف کنٹرول کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امن کا پیغام لے کر جاؤں گا۔جاوید میانداد نے اپنے ویڈیو پیغام میں کھیل اور سیاست سے وابستہ شخصیات کو ساتھ چلنے کی دعوت دی۔لیجنڈ کرکٹر کا کہنا تھا کہ ظلم و ستم کا نشانہ بننے والے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج کروں گا، دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر پر ہونے والے مظالم کی جانب کروانا چاہتا ہوں۔جاوید میانداد نے کہا کہ جو میرے ساتھ چلنا چاہتا ہے، آئے ساتھ چلے، کشمیریوں کی جدوجہد کبھی ختم نہیں ہوسکتی، دنیا میں نئے ملک بنتے رہیں گے، جس طرح پاکستان کو بننے سے کوئی نہیں روک سکا، اسی طرح کشمیر کو آزاد ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team