اسلام آباد(الصفوت نیوز تازہ ترین 01 جون و2019 )فاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں چار روپے چھبیس پیسے اضافہ کر دیا۔ ایک اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل میں چار روپے پچاس پیسے جبکہ مٹی کا تیل ایک روپے انہتر پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔اسی طرح لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک روپیہ اڑسٹھ پیسے ہوگئی ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت اب 112 روپے 68 مقرر کردی گئی۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی نئی قیمت 98 روپے 46 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل 88 روپے 62 پیسے مقرر کردی گئی۔
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جون سے ہو گا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team