اسلام آباد(آصف علی زرداری کی آج ممکنہ گرفتاری پر پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ضلعی سطح کے عہدیداروں کو احتجاج کیلئے تیار رہنے اور چھاپوں سے بچنے کیلئے گھروں سے باہر رہنے کی ہدایت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت آج ختم ہورہی ہے، سابق صدر آصف زرداری گرفتارہوں گے یا ضمانت میں توسیع ہوگی ، پیپلزپارٹی نے احتجاج کرنے کی حکمت عملی طے کرلی ہے۔
آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری پر ملک بھرمیں احتجاج کافیصلہ کرتے ہوئے لاہور میں کم از کم پانچ مقامات پر دھرنے دے سڑکیں بند کرنے کہا گیا ہے ، جس کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔
ضلعی سطح کے عہدیداروں کو احتجاج کے لئے تیار رہنے اور پولیس چھاپوں سے بچنے کے لئے گھروں سے باہر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پیپلزپارٹی نے 14 جون کو مال روڈ پر مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی پارٹیوں کے مشترکہ احتجاج میں بھرپور شرکت کا بھی فیصلہ کرتے ہوئے ملک بھر میں تمام ضلعی صدور کوبھی جاری کی گئی ہیں تاکہ آصف علی زرداری کی گرفتاری کی صورت میں ملک بھر میں کامیابی سے لاک ڈاون کیا جاسکے۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے آصف زرداری نے میڈیا پر چلنے والے وارنٹ گرفتاری سے متعلق وکلا سے مشورہ کیا اور کہا نیب سےوارنٹ گرفتاری سےمتعلق اطلاع نہیں دی گئی، نیب سیاسی طور پر اپنے اختیارات استعمال کررہا ہے اور نیب انکوائری سے زیادہ پھرتیاں دکھارہاہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team