اسلام آباد(الصفوت نیوز تازہ ترین )پاکستان پوسٹ اور سرکاری بینک درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت بیرون ملک سے رقوم بھیجنے پر کٹوتی نہیں ہو گی۔وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتانا تھا کہ پاکستان پوسٹ اور سرکاری بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔مراد سعید کا کہنا تھا کہ معاہدے کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان پوسٹ کے ذریعے رقوم بھیج سکیں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان پوسٹ سے رقوم بھیجنے پر کوئی کٹوتی نہیں ہو گی۔ان کا بتانا تھا کہ ابتدائی مرحلے میں سروس 230 ڈاکخانوں پر میسر ہو گی، سروس کا دائرہ بتدریج 3 ہزار ڈاکخانوں تک بڑھا دیا جائے گا۔مراد سعید کا کہنا تھا کہ پاکستان پوسٹ کو خسارے سے نکال دیا ہے، جلد ہی ترسیلات زر کی سہولت گھر کی دہلیز پر فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پوسٹ سے پھل اور میوہ جات کی برآمد بھی ہو سکے گی، برآمدات پر سبسڈی کارڈ دیا جائے گا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team