پشاور(الصفوت نیوز تازہ ترین )شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 8 روز کے لیے کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔علی وزیر کو گزشتہ روز بویہ میں مسلح افراد کو چیک پوسٹ پر حملے کے لیے اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آج علی وزیر کو بنوں میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے علی وزیر کو 8 روز کے لیے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team