لندن(الصفوت نیوز تازہ ترین) عالمی نوبل انعامِ یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی ورلڈکپ 2019 میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کررہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بکنگھم پیلس میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب سے آغاز ہوا جبکہ میگا ایونٹ کا آغاز باقاعدہ کل سے ہوگا، بکنگھم اس موقع پر عالمی نوبل انعامِ یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کرکٹ 360 میں اظہر علی کے ساتھ پاکستان کی نمائندگی کی۔
قبل ازیں ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے کپتانوں ملکہ ایلزبتھ سے ملاقات کی۔ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے روایتی شلوار قمیص اور سبز رنگ کا کوٹ زیب تک کیا ہے۔
یاد رہے کہ ورلڈکپ 2019 کا افتتاحی میچ جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا، ڈیل اسٹین کو کاندھے کی انجری کے باعث میچ میں آرام کا موقع دیا گیا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team