لاہور(الصفوت نیوزتازہ ترین )تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی نامور اداکارہ مہوش حیات نے بالی وڈ فلموں کی پیشکش مسترد کرنے کے حوالے سے کہا ہےکہ میری ضرورت پاکستانی فلم انڈسٹری کو ہے تو میں بالی وڈ کیوں جاؤں۔
حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے بی بی سی ایشین کو انٹرویو دیا اور اس دوران میزبان نے بالی وڈ فلموں کی پیشکش قبول نہ کرنے کے حوالے سے ان سے سوال کیا۔
اس پر اداکارہ نے کہا کہ ہمارے کئی فنکاروں نے بالی وڈ میں کام کیا ہے لیکن انہیں وہ عزت و احترام نہیں ملا جس کے وہ حقدار تھے کیونکہ یہ جائز نہیں کہ آپ کسی اداکار کو اس کی فلم کی تشہیر کرنے سے یا پریمیئر میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کریں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team