اسلام آباد:(الصفوت نیوزتازہ ترین) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کہتے ہیں کرپشن تمام برائیوں کی ماں ہے۔ انہوں نے کہا کرپٹ عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹ رہے ہیں۔297 ارب روپے کی ریکوری نیب کی بڑی کامیابی ہے۔ان کا کہنا تھاگزشتہ ایک سال میں نیب نے 440 کرپشن ریفرنسز کی منظوری دی اور503 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔چیئر مین نیب نے کہابدعنوان عناصر کیخلاف کارروائیوں کو تیز کیا جائے، ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے،انکا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا. کرپشن سے پاک نیا پاکستان کا خواب دیکھتا ہوں.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team