کراچی (الصفوت نیوز) پاکستانی سیاست میں نئی اصطلاحات کےموجد اور پاک وہند میں لاکھوں مریدوں کے پیشوا فرسٹ کلاس کرکٹر ک پیرپگارا شاہ مردان شاہی برسی کی گذشتہ روز منائی گئی۔ حروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا شاہ مردان شاہ پاکستانی سیاست کاایسامنفرد کردار جو پنڈی سے پیرگوٹھ تک طاقت کےمراکز میں یکساں مقبول تھے، وہ فرسٹ کلاس کرکٹر، ولایت سےتعلیم یافتہ اور برصغیرمیں لاکھوں مریدوں کےپیر شاہ مردان شاہ کاعکس ہرمنظرمیں نمایاں تھا۔ پیرپگاراشاہ مردان شاہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑے مگر ہارگئےسینیٹ میں گئےتوکبھی تقریرنہیں کی مگر حصول اقتدار کاکوئی دروازہ کنگری ہاؤس جائےبغیرنہیں کھلتاتھا، منفرد لب ولہجے اور سیاسی اصطلاحات کےبانی شاہ مردان شاہ پیرپگارا ریس کورس کو اپنی پارلیمنٹ کہتے تھےنفرتوں اور دشمنی کی طرز سیاست کےمخالف بچیوں کی تعلیم پر سب سےزیادہ زور دیتے تھے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team