پشاور:(الصفوت نیوز تازہ ترین) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی کہتے ہیں کہ فریال جے آئی ٹی میں پیش ہوسکتی ہے تو علیمہ خان کیوں نہیں؟ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پشاور میں باچا خان کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔خطاب میں ان کا کہنا تھاملک میں سلیکٹڈ وزیراعظم ہے۔فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا 18ویں ترمیم ختم نہیں ہونے دیں گے۔قبائلی اضلاع کے لوگوں کو مکمل شہری کا درجہ نہیں دیا جارہا، نتائج خطرناک ہوں گے۔انکا کہنا تھا کہ خان عبدالغفار خان عدم تشدد کے پیروکار تھے انکی سیاسی تاریخ دنیا کو معلوم ہے .
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team