جدہ(الصفوت نیوز) سعودی عرب کے مشیر ایوان شاہی رکن سربراہ علماء بورڈ شیخ عبداللہ المنیع نے کہا ہے کہ ڈیوٹی میں کوتاہی اور لاپرواہی برتنے والے ملازمین سے خیر کی کوئی امید نہیں رکھنی چاہیے، ایسے ملازمین اس ملک میں زندگی گزارنے کے اہل نہیں جس کیلئے وہ مفید نہ ہوں۔ مشیر ایوان شاہی رکن سربراہ علماء بورڈ شیخ عبداللہ المنیع نے کہا کہ ایسے لوگ اللہ سے ڈریں، ان پر لازم کی جانے والی ڈیوٹی کو سنجیدگی سے ادا کریں اور اپنی ذات، ملک اہلِ خانہ کیلئے بہترین ثابت ہونے کی کوشش کریں۔ شیخ عبداللہ المنیع نے سعودی عرب کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے وقت پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا، ان سے سعودی شہری نے سوال کیا تھا کہ ڈیوٹی دینے میں کوتاہی کرنے والے ملازم کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟مشیر ایوان شاہی رکن سربراہ علماء بورڈ کا کہنا تھا کہ انسان کو خدا ترس ہونا چاہیے۔ اللہ کو طاقتور مومن کمزور مومن سے زیادہ عزیز ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے نکمے لوگ ملازمت کے حقدار نہیں ہیں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team