تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چوہدریاں میں مکان میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں بچے سمیت 2 خواتین جان کی باز ہار گئیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ اور ریسکیو اہلکار فوراََ ً موقع پر پہنچے اورآگ بجھانے کے ساتھ امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دھماکے سے لگنے والی آگ بجھا دی گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ یاد رہے کہ راولپنڈی میں ایک ہفتے کے دوران گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکے کا یہ دوسرا واقعہ ہے اس سے قبل 13 جنوری کو بھی گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئی تھیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 23 دسمبرکوکوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں میاں بیوی سمیت 6 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے تھے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team