اٹلی کے ایک خوبصورت پہاڑی علاقے کے ڈپٹی میئر نے صرف ایک یورو یعنی 160 روپے میں گھروں کی فروخت کا انوکھا اعلان کرکے سب کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے علاقے سمبوکا کے ڈپٹی میئر جوزیپی کاچوپو نے ایک یورو میں گھروں کی فروخت کا فیصلہ تیزی سے کم ہوتی آبادی کے پیش نظر کیا، اس علاقے سے لوگوں کی بڑی تعداد شہروں کی طرف ہجرت کرچکی ہے۔حکام نے یہ بھی اعلان کیا کہ گھر خریدنے والے مالک کو 3 سال میں مکان کی تزین و آرائش پر 15 ہزار یورو (تقریباً 23 لاکھ 25 ہزار روپے) خرچ کرنا ہوں گے۔بحیرہ روم سے متصل سمبوکا خوبصورت نظاروں سے بھرپور اٹلی کا پہاڑی علاقہ ہے
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team