پشاور(الصفوت نیوز تازہ ترین ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ساہیوال واقعے پر اپنا ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں نے اپنے سیاسی مفادات کیلئے پولیس کو “غنڈہ فورس” میں بدل دیا۔گزشتہ روز ہونے والے ساہیوال واقعے پر ملکی سیاسی قیادت نے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے اپنے سیاسی مفادات کیلئے پولیس کو “غنڈہ فورس” میں بدل دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے پولیس کو سیاسی مفادات کیلئے استعمال کرکے غلط راستے پر لگایا.ان کا کہنا تھا کہ ساہیوال میں پولیس کے ہاتھوں خواتین سمیت 4بےگناہ شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، پولیس کا ریکارڈ ہےکہ جب اسے حکمرانوں کی شہہ ملتی ہے تو وہ بےلگام ہوجاتی ہے، آج ساہیوال میں دلخراش واقعہ اس وجہ سے آیا ہے .
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team