اسلام آباد(الصفوت نیوز) حکومت پاکستان نے فوری طور پر منی بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے اسمبلی میںپیش کردیا …منی بجٹ عوام کیلئے کتنا مفید اور کتنانقصان دہ؟ اس کی تفصیل کیلئے منتظررہیئے. وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر بجٹ پیش کررہاہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین اسملبی نے انہیں آڑے ہاتھوں لے رکھا ہے.منی بجٹ پر اسمبلی میں اس وقت گرما گرم بحث جاری ہے .اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے میڈیا کو بتایاہے کہ منی بجٹ پاکستان کی معیشت کیلئے ضرورت ہے اس سے پاکستان کی معیشیت میں استحکام آئے گا اور عوام پر کوئ بوجھ نہیںڈالا جائے گا….
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team