واشنگٹن(الصفوت نیوز)تفصیلات کے مطابق بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں کا جینا محال ہیں ، مذہبی بنیادوں پر جاری قتل عام پر امریکی صدرنے بھی بھارت میں انتہا پسندی کے پاکستانی مؤقف کو تسلیم کرلیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی مذہبی بنیاد پر ہورہی ہے۔دوسری جانب امریکی صدرکی مقبوضہ کشمیرکی کشیدہ صورتحال پرایک بارپھرثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشمیر دیرینہ، پیچیدہ اور حل طلب مسئلہ ہے، آئندہ ہفتے بھارتی وزیراعظم سے مسئلہ کشمیرپربات کروں گا، بھرپورکوشش کروں گاکہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی ہوجائے۔امریکی وزارت خارجہ نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتاریوں ، کرفیواورپابندیوں پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کی نسل کشی کو نازی نظریات سے متاثر اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹلر قرار دیا تھا۔اس سے قبل بھی امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے نمائندوں نے پہلے بھی بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کی اس انتہا پسندانہ رویے کے باعث امریکا نے مودی کو ویزہ دینے پر پابندی عائد کی تھی۔خیال رہے بھارت کی مختلف ریاستوں میں ہندو انتہا پسند نظریے کے تحت مسلمانوں کودبایا جارہا ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team