کراچی: ملک بھر رواں ہفتے میں سونے کی قیمتوں میں دوسری بار کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 67 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کمی کےبعد 67 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 686 روپے کمی کے بعد 57 ہزار 442 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
واضح رہے گزشتہ دنوں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی سونے کی فی تولہ قیمت 1450 روپے اضافے سےتاریخ کی بلند ترین سطح 67 ہزار800 روپے تک پہنچ گئی تھی ۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team