نئی دہلی (الصفوت نیوز) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 286سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستان کی ریاست اترپردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور بہارسمیت مختلف ریاستوں میں اسمبلی کے ضمنی الیکشن اور اسی طرح مہاراشٹر اور ہریانہ میں انتخابات ہوئے جن کے ووٹوں کی گنتی جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے سخت سیکورٹی کے درمیان شروع ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق ووٹوں کی گنتی کے مقام کی نگرانی کے لئے پورے کیمپس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔ یوپی میں ریاستی اسمبلی کی گیارہ نشستوں کے لئے اکیس اکتوبر کو پولنگ ہوئی تھی ۔ادھر راجستھان کی ریاستی اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے ہونے والے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی میں کانگریس آگے چل رہی ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team