سڈنی (الصفوت نیوز)انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے آئندہ سال آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی صورت میں گریند سلام ایونٹس میں واپسی کرینگے۔خیال رہے کہ اینڈی مرےکولہے کی سرجری کی وجہ سے کافی عرصہ تک ٹینس کورٹس سے دور رہے اب انجری سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بعد وہ ٹینس ایونٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔ اینڈی مرے سنگلز مقابلوں میں واپس لوٹے ہیں، آئندہ سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کی انتظامیہ نے مرے کی واپسی کی تصدیق کر دی ہے.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team