لیسٹر(انگلینڈ)(الصفوت نیوز) چوہدری بابر مشتاق کلیر تحریک انصاف لیسٹر کے صدر منتخب ہو گۓ، جسکا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ،جٹ انٹرنیشنل کونسل کے روح رواں وسابق طالب علم رہنماچوہدری بابر مشتاق کلیر تحریک انصاف لیسٹر کے متفقہ طور پر صدر منتخب ہو گۓ انھوں نے تحریک انصاف برطانیہ میں بڑا متحرک کردار ادا کیا ہے ان کا انتخاب پی ٹی آئی کو مضبوط بنانے میں ممدومعاون ثابت ہوگا اس موقع پر بابر مشتاق نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی برطانیہ کے ایک یونٹ لیسٹر کو کارکنان کی مشاورت سے مزید فعال بنائیں گے اور وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو آگے بڑھانے میں اپنے تمام وسائل بروۓ کار لائیں گے،گذشتہ روز انہوں نےمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے تبدیلی کے نام پر کئے گئے اقدامات سے نہ صرف ملک کےاندر بلکہ پوری دنیا میں ہلچل مچادیا ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ گامزن ہوگیا ہے اور امید کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت پانچ سال مدت پوری کرنے کے بعد پاکستان کا نقشہ بدل لےگی،چوہدری مشتاق کلیر نے واضح کیا کہ وہ انگلینڈ کے شہر لیسٹر میں پی ٹی آئی کارکنان کو ایک پلیٹ فارم پر لانے اور ورکرز کو موبلائز کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں گے.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team