مینگورہ (الصفوت نیوز تازہ ترین )سوات میں چار سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کومجموعی طور پر 38 سال قید کی سزا سنادی گئی۔الصفوت نیوز کے نمائندے کے مطابق چار سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کیس کا فیصلہ گذشتہ روز مقامی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبیداللہ شاہ نے سنایا۔ اس مقدمے سے متعلق وکلاء نے پہلے سے بحث مکمل کی تھی جبکہ اس کیس کے حوالے تمام گواہان کی شہادتیں بھی ریکارڈ کی گئی تھی .جسکی روشنی میںعدالت نے ملزم کو مجرم قراردے کر سزا سنائی . واضح رہے کہ ملزم صہیب الرحمان کے خلاف سال 2018ء تھانہ رحیم آباد میں مقمدمہ درج کیا گیا تھا .عدالت نے ملزم کو ملنی والی سزا کے علاوہ ایک لاکھ روے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم جاری کیا .
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team