اسلام آباد : متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں آنے والے تباہ کن زلزلہ متاثرین کے لئے بھرپور امداد کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں ہولناک زلزلہ نے ہر طرف تباہی مچادی، متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد الزعابی نے زلزلہ متاثرین کی بھرپور مدد کا اعلان کردیا ہے۔یو اے ای سفیر نے کہا ہے کہ حکومت ابوظہبی سے براہ راست مدد اور تعاون کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، زلزلہ متاثرین کو ہر قسم کی مدد پہنچائی جائے گی۔حمد الزعابی کا کہنا تھا کہ قومی ادارہ برائے انسداد آفات کیساتھ ملکر تاحال ضروریات کا تخمینہ لگا رہے ہیں، متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہیں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team