اسلام آباد(الصفوت نیوز) کپتان کی تصاویر اس تیزی سے وائرل ہورہی ہیں کہ ٹوئٹر پر ‘سرفراز کو گھر بھیجو’ کا ہیش ٹیگ دوسرا مقبول ترین ہیش ٹیگ بن چکا ہے،کرکٹ ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ میں بھارت کے خلاف فیلڈنگ کے دوران جمائیاں لینے پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد شدید تنقید کی زد میں ہیں۔بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم شکست کے بعد شدید مشکلات سے دوچار ہے اور سیمی فائنل کھیلنے کا خواب بھی ماند پڑتا جارہا ہے تو وہیں شائقین کپتان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے نالاں ہیں۔کپتان سرفراز احمد کی میچ کے دوران جمائیاں لینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں اور ٹوئٹر صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنارہے ہیں۔سرفراز احمد کی تصاویر اس تیزی سے وائرل ہورہی ہیں کہ ٹوئٹر پر ‘سرفراز کو گھر بھیجو’ کا ہیش ٹیگ دوسرا مقبول ترین ہیش ٹیگ بن چکا ہے۔
ٹوئٹر صارفین کی جانب سے کپتان پر کی جانے والی تنقید سرفراز_کو_گھر_بھیجو………………….. دانیال خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں کپتان سرفراز احمد کی میم کو درس گاہ میں دکھایا گیا جس پر تبصرہ کرتے ہوئے صارف لکھتے ہیں کلاس روم میں صبح کا لیکچر کچھ اس طرح ہوتا ہے۔ سرفراز_کو_گھر_بھیجو #سرفرازدھوکادےگیا سیماب ثاقب لکھتے ہیں کیا خوب نام دیا ہے، ریلو کٹا۔ #CWC19 @UbaidAwan Does Pakistan ? Captain Sarfaraz Ahmed also was in “Sheesha Cafe” last night ? #PAKvIND #PAKvsIND #INDvPAK #CWC19 #سرفراز_کو_گھر_بھیجو ایک ٹوئٹر صارف ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوال پوچھتے ہیں ‘کیا کپتان سرفراز احمد بھی گزشتہ رات شیشہ کیفے میں موجود تھے؟’۔ @asimkhan0094 #سرفراز_کو_گھر_بھیجو ڈاکٹر عاصم خان لکھتے ہیں، یہ تصویر کپتان کی لیڈرشپ کی خصوصیات، عزم، جسمانی اور ذہنی صحت کو ظاہر کرتی ہے۔ @iNazimAli چستی کے بجائے سستی۔۔۔۔ کپتان سرفراز وکٹوں کے پیچھے جمائیاں لیتے رہے۔۔۔ #INDvsPAK #PAKvIND #CWC19 #سرفراز_کو_گھر_بھیجو
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team