پشاور(الصفوت نیوز تازہ ترین)خیبرپختونخوا کا بنوں ڈویژن کو پولیو سے متعلق خطرناک ترین ڈویژن قرار دیا گیا ہے جہاں ایک کمسن بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بنوں کے علاقے جانی خیل کے رہائشی 17 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال کے ابتدائی ساڑھے 5 ماہ کے دوران ضلع میں پولیو کے کیسز کی تعداد 9 ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر طاؤس خان کے مطابق 9 ماہ کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 13 ہوگئی ہے جب کہ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال خیبرپختونخوا بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team