اسلام آباد (الصفوت نیوزتازہ ترین) نیب ٹیم نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کوگرفتار کرلیا ،
تٍفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت درخواست مسترد ہونے پر سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے لیئے 5 افسران سمیت نیب کی ٹیم زرداری ہاؤس پہنچ گئی، نیب ٹیم میں ڈائریکٹر نیب شیخ شعیب،ڈپٹی ڈائریکٹر نیب اسد جنجوعہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عدنان بٹ،مصطفیٰ خان اور آصف خان شامل ہیں۔
نیب نے آصف زرداری کی گرفتاری کیلئے 3مختلف ٹیمیں روانہ کیں ، نیب کی پہلی ٹیم آصف علی زرداری کے گھر پہنچی جبکہ دوسری ٹیم پارلیمنٹ روانہ ہوئی تھی، اسپیکر قومی اسمبلی کو نیب کی جانب سے تحریری آگاہ کر دیا گیا ہے۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے فریال تالپور کے وارنٹ گرفتاری ابھی جاری نہیں ہوئے ، نیب ٹیم وارنٹ ہونے پر صرف آصف زرداری کوگرفتار کرےگی، گرفتاری کیلئے نیب ٹیم ، آصف زرداری کے وکلا میں بحث جاری ہے ، آصف زرداری کے وکلا کا مطالبہ ہے ہائی کورٹ کےتحریری احکامات دکھائیں۔
زرداری ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے جبکہ پولیس کی مزید نفری پہنچ گئی ، سخت سیکیورٹی کے باعث زرداری ہاؤس آنے والے راستے بھی بند کردیئے گئے ہیں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team