سری نگر(الصفوت تازہ ترین مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم کشمیر اور یوم القدس منایا جارہا ہے۔بھارتی جارحیت اور اسرائیلی مظالم نامنظور!مقبوضہ کشمیر میں آج یوم کشمیراور یوم القدس منایا جارہا ہے،کشمیری بھارتی مظالم اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نےتنازعات کے فوری حل کیلئے عالمی برادری پرزور دیا۔ سید علی گیلانی نے کہا کہ تنازعات کا حل عوام کی خواہشات کے مطابق تلاش کرنا امت مسلمہ کی اولین ذمہ داری ہے ۔دوسری جانب ضلع شوپیاں اور کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن سے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی۔شوپیاں میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید ہوگیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی معطل ہے
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team