لاہور (الصفوت نیوز تازہ ترین )ورلڈ کپ 2019میں شرکت کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئےایک منفردانعام کا اعلان سامنے آیا ہے۔ ورلڈکپ جیت کرلانے کی خوشی میں تمام کھلاڑیوں کو تاحیات ان کے گھروں کے لیے مفت بجلی فراہم کی جائیگی۔یہ اعلان پنجاب کے صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے ایک وڈیو بیان کی صورت میں جاری کیا ہے۔
ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ اگر ہماری ٹیم ورلڈ کپ جیت کر آتی ہے تو تاحیات کھلاڑیوں کے گھروں میں مفت بجلی فراہم کر دی جائے گی۔ انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو پیغام دیاہے کہ جم کے کھیلیں اور ملک کا نام روشن کریں۔ آپ کے گھروں کو ہمیشہ کے لئے روشن کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
ڈاکٹر اختر ملک نے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے کہا ہے کہ دنیا کو بتا دو کہ یہ نیا پاکستان ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اگر قوم کے لیے ورلڈ کپ جیت کر لاتی ہے تومحکمہ توانائی پنجاب کھلاڑیوں کے گھروں کی چھتوں پر سولر پینلز لگا کر کلین انرجی مہیا کر ے گا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team