اسلام آباد(الصفوت نیوز تازہ ترین )عوام کو بجلی کا جھٹکامل گیا ، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
بجلی صارفین کیلئے بری خبر آگئی، بجلی کی قیمت میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔
نیپرا میں بجلی کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے سماعت ہوئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی حکام کے مطابق اپریل میں آرایل این جی والے پلانٹس نہیں چلائے گئے۔
ہائیڈل سے 22.94 فیصد ،کوئلے سے 10.34 فیصد ،مقامی گیس سے 18.24 فیصد اوردرآمدی ایل این جی سے30.83 فیصد بجلی پیدا کی گئی،اس طرح اپریل میں ایٹمی وسائل سے7.67 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔
سی پی پی اے کے مطابق بجلی کی پیداواری لاگت 53 ارب 63 کروڑ روپے رہی، جس کے باعث بجلی کی قیمت میں57 پیسے فی یونٹ اضافے کیا جائے۔
نیپرا حکام نے سماعت کے بعد بجلی کے نرخ میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،جس سے بجلی صارفین پر5ارب 20 کروڑ اضافی بوجھ پڑے گا جو کہ اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصول کئے جائیں گے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team